the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 نومبر:- سپریم کورٹ نے ہندوستانی پولیس سروس (آئی پی ایس) کے سینئر افسر راکیش استھانہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے خصوصی ڈائرکٹر کے طور پر تقرری کو منسوخ کرنے سے آج انکار کر دیا۔

جسٹس آر کے اگروال اور جسٹس اے ایم سپرے کی



بنچ نے مسٹر استھانہ کی تقرری کو چیلنج دینے والی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ’کامن كاز‘کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے کہا کہ گجرات کیڈر کے سینئر آئی پی ایس افسر مسٹر استھانہ کی تقرری میں کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.