: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ذریعہ کرائے جانے والے گیانواپی مسجد کے سائنسی
سروے پر 26 جولائی کی شام 5 بجے تک روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں جانے کے لیے مسلم فریق کو چہارشنبہ تک کا وقت دیا ہے۔