: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سابق خلاباز نے لکھا کہ میری 93 ویں سالگرہ کے دن مجھے لیونگ لیجنڈز آف ایوی ایشن کی طرف سے بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ میں اس موقع پر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میری دیرینہ محبت ڈاکٹر انکا فور اور میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔
مون واکر بز ایلڈرین نے اپنی 93
ویں سالگرہ پر اپنی دیرینہ محبت سے شادی کی۔ ایلڈرین 1969 کے اپولو 11 مشن کے حصے کے طور پر چاند پر قدم رکھنے والے تین امریکی خلابازوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ہفتہ کو ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ڈاکٹر انکا فاؤر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں۔ انہوں نے لکھا کہ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔