the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی: کسانوں کی تنظیم سمیوکت کسان مورچہ نے 1 جون کو ان پہلوانوں کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کی کال دی ہے جو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کی



گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

سمیوکت کسان مورچہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے ملک گیر ایجی ٹیشن کی کال دی ہے تاکہ "ہندوستانی پہلوانوں کے احتجاج کے جمہوری حق کو حاصل کیا جاسکے" اور سماج کے دیگر تمام طبقات اور "بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جائے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.