the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال،4اکتوبر:-مدھیہ پردیش کے بھوپال اور ہوشنگ آباد ریلوے اسٹیشنوں کو آج کسی نامعلوم شخص کے فون پر بم سے اڑائے جانے کی دھمکی دینے کے بعد پولیس نے تلاشی مہم چلائی۔
حالانکہ خبر لکھے جانے تک تلاشی مہم



میں مصروف پولیس کوکوئی قابل تشویش چیز ہاتھ نہیں لگی تھی۔
گورنمنٹ پولیس سپرنٹنڈنٹ انیتا مالویا نے بتایا کہ صبح ڈائل 100کو فون کرکے کسی نام معلوم شخص نے بھوپال اور ہوشنگ آباد اسٹیشنوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.