: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے تقسیم کی ہولناک یادگاری دن کے موقع پر ان تما م لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: ’’تقسیم
کی ہولناک یاد کے دن پر، آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں اور تاریخ کے اس المناک دور میں مصائب برداشت کرنے والے ان لوگوں کے تحمل اور ان کی ہمت و حوصلے کی سراہنا کرتاہوں۔