: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہیسر پولیس کے سائبر ڈپارٹمنٹ نے ایک خاتون کو 8.5 لاکھ روپے واپس دلانے میں مدد کی جب وہ دھوکہ دہی سے رقم کھو بیٹھی۔ خاتون کو
ایک شخص نے امریکہ میں قائم انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ دلانے کے بہانے دھوکہ دیا۔ اس کی ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب وہ نیسکو گراؤنڈ کا دورہ کر رہی تھیں جہاں بین الاقوامی جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا تھا۔