the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 21نومبر:- جموں وکشمیر میں حج و اوقاف کے وزیر مملکت سید فاروق احمد اندرابی نے آثار شریف درگاہ حضرت بل کا دورہ کر کے وہاں عید میلاد النبی(ص) کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کا جائیزہ لیا ۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کے



علاوہ وقف بورڈ اور مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران بھی وزیر کے ہمراہ تھے ۔
اس موقعہ پر وزیر موصوف کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ ایام متبرکہ کے دوران زائرین کو ہر طرح کی بنیادی سہولیات دستیاب رکھیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.