the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تاراپور،(گجرات)،9دسمبر:-کانگریس نائب صدرراہل گاندھی نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی بھلے ہی بی جے پی کے گجرات میں 100سال تک حکمرانی کی بات کرتے ہیں لیکن ریاست کے عوام انھیں 10دس دن کے اندر ہی ’سرپرائز‘دینے جارہے ہیں ۔




style="text-align: right;">آج سے ایک اور انتخابی دورے پر گجرات پہنچے مسٹر گاندھی نے یہاں ایک ریلی میں کہا کہ ’’مودی جی کہتے ہیں کی گجرات میں بی جے پی 100سال تک حکومت کریگی۔
اس کا کیا یہ مطلب ہے کہ مودی جی نے یہ فیصلہ کرلیا ہے اور عوام کچھ نہیں کرسکتے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.