: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکران نئی دہلی، 3 جولائی (یو این آئی) صدر مملکت کی جانب سے گھانا کے قومی اعزاز دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا سے نوازا جانا میرے لیے بے حد فخر اور اعزاز کی بات ہے میں صدر مہاماجی، گھانا کی حکومت اور گھانا کے عوام کا دل کی
گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں میں اس اعزاز کو 140 کروڑ ہندوستانی عوام کی جانب سے عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں یہ اعزاز میں ہمارے نوجوانوں کی امیدوں ، ان کے روشن مستقبل ، ہماری خوشحال ثقافتی تنوع اور روایات اور ہندوستان ۔ گھانا کے تاریخی تعلقات کے نام کرتا ہوں۔