: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے اپنے سپرنٹنڈنٹ وشو وجے سنگھ کی خدمات ختم کر دی ہیں، جو اس ٹیم کے رکن تھے
جس نے کورڈیلیا کروز پر چھاپہ مارا تھا اور 2021 میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کیا تھا۔ ایک اور کیس میں انکوائری کے بعد انہیں اپریل 2022 میں معطل کر دیا گیا تھا۔