: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئی) کانگریس کی کارگزار صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی کا معاملہ راجیہ سبھا میں جمعرات کو ایوان میں چھایا رہا اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑے اور قائد ایوان پیوش گوئل کے
درمیان گرما گرم بحث ہوئی قبل ازیں ایوان زیرو آور کے دوران اسی معاملے پر ملتوی کر دیا گیا تھا پہلی کارروائی ملتوی کرنے کے بعد جب پریزائیڈنگ آفیسر وی وجئے سائی ریڈی نے وقفہ سوالات شروع کرنے کی کوشش کی تو اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نعرے لگاتے ہوئے اسپیکر کے پوڈیم کے سامنے آگئے۔