the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

خواتین کو پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والا تاریخی بل چہارشنبہ لوک سبھا میں گھنٹوں کی گرما گرم بحث کے بعد منظور کر لیا گیا۔

یہ پہلا موقع تھا جب یہ بل پارلیمنٹ کے ایوان میں پیش کیا گیا اور منظور کیا گیا۔

یہ بل نئی پارلیمنٹ میں ہندوستان کی آزادی کے 75 سال کے موقع پر بلائے گئے پانچ روزہ خصوصی اجلاس کے دوران صوتی ووٹ کے ذریعے منظور کیا



گیا۔

پارلیمنٹ کے 454 ممبران نے بل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ دو ممبران پارلیمنٹ نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔ یہ بل اب جمعرات 21 ستمبر کو خصوصی اجلاس کے چوتھے دن راجیہ سبھا میں جائے گا۔

دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) اور مسلمانوں کو اسی طرح کے فوائد فراہم کرنے اور اگلے سال انتخابات سے قبل اس اقدام کو فوری طور پر نافذ کرنے کے اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مطالبات کے درمیان یہ منظور کیا گیا۔

بل پر ووٹنگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.