: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک حکومت نے ٹیپو سلطان کے اعزاز میں شروع کی گئی 'سلام آرتی' کی رسم کا نام بدل کر 'نمسکارا' کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندو
تنظیمیں اس رسم کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہی تھیں کیونکہ ان کے مطابق یہ غلامی کی علامت تھی۔ یہ رسم اس وقت کی میسور کی بادشاہی میں پٹور، سبرامنیا اور دیگر کے مشہور مندروں میں کی گئی تھی۔