: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محکمہ انکم ٹیکس نے منگل کو تلنگانہ کے وزیر ملا ریڈی اور ان کے ساتھیوں کے مبینہ ٹیکس چوری کے الزام میں مختلف مقامات پر
چھاپے مارے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے رنگاریڈی ضلع میں کئی مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ ٹائمز ناؤ نے رپورٹ کیا کہ ریڈی کے بیٹے اور داماد سے منسلک مقامات پر بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔