: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں پٹرول پمپ پر طویل قطاریں دیکھی جارہی ہیں جہاں عوام پٹرول اور ڈیزل بھرنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال سے پٹرول ڈیزل اور گیس سلنڈر سربراہ کرنے والی گاڑیاں دو دن سے نہیں آرہی ہیں۔پٹرول پمپ میں
تین دن قبل کا اسٹاک ہے وہ کبھی بھی ختم ہو سکتا ہے گزشتہ دو دنوں سے پٹرول اور ڈیزل سربراہ کرنے والا ایک بھی ٹرک نہیں پہنچا۔ جس سے شہر اور اضلاع میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت دیکھی جا سکتی ہے، عوام کا ہجوم پٹرول پمپ پر جمع ہے جس کے باعث سڑکوں پر کثیر ٹریفک کا منظر دیکھنے میں آرہا ہے، ٹریفک کی وجہ سے راہگیر متاثر ہو رہے ہیں۔