: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
TIMS (تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) جو کوتا پیٹ، حیدرآباد میں تعمیر کیا جارہا ہے، ملک کا سب سے اونچا اسپتال ہوگا۔ 11.5 لاکھ مربع فٹ
تلنگانہ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ میڈیکل سیکٹر پر بہت زیادہ توجہ دے رہی ہے۔ اسی مناسبت سے سی ایم کے سی آر اور
وزیر صحت ہریش راؤ ماضی میں کئی بار واضح کر چکے ہیں کہ وہ طبی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں آٹھ میڈیکل کالج پہلے ہی شروع ہو چکے ہیں اور ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج کے انتظامات کئے جائیں گے۔ دور دراز علاقوں میں ہسپتال بنائے جا رہے ہیں اور غریبوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔