the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی بحران سے متعلق ان کے مشورے پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہے اور ملک کے عوام کو خطرہ میں ڈال رہی ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہا ’’میں نے کووڈ 19 اور معاشی صورتحال کے بارے میں انہیں متنبہ کیا۔ انہوں نے اسے



مسترد کردیا۔ اس کے بعد ملک میں ایک بڑا بحران پیدا ہوگیا۔ میں انہیں چین کے بارے میں خبردار کر رہا ہوں لیکن وہ اس انتباہ کو مسترد کر رہے ہیں‘‘۔
کانگریس لیڈر بار بار حکومت کو چینی بحران سے آگاہ کر رہے ہیں اور تقریباً ہر روز سرحد پر چین کی صورت میں کھڑے خطرے سے نمٹنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.