: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک 19 سالہ خاتون، جسے بھوپال میں بی جے پی MP پرگیہ ٹھاکر نے 'دی کیرالہ سٹوری' دیکھنے کے لیے لے گئی تھی، وہی لڑکی کچھ ہی دن بعد اپنے مسلمان
عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق، مبینہ طور پر ٹھاکر نے خاتون کو مسلم مرد سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا۔ تاہم یہ خاتون اپنی شادی سے عین قبل اس کے ساتھ بھاگ گئی اور اس کے گھر سے نقدی اور زیورات بھی لے گئی۔