the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
۔نئی دہلی۔جولائی :-  کانگریس نے اروند کیجریوال پر اپنی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ دہلی حکومت کی ڈھیل کی وجہ سے میٹرو ٹرین سروس کے چوتھے مرحلہ کا کام شروع ہونے میں تاخیر ہوسکتی ہے۔



style="text-align: right;">دہلی کانگریس کی چیف ترجمان شرمشٹھا مکھرجی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ دہلی میٹرو کے پہلے دو مراحل اپنے مقررہ وقت پر مکمل ہوگئے تھے لیکن کیجریوال حکومت کے دور میں پہلی بار میٹرو کے تیسرے مرحلہ کا کام وقت پر مکمل نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.