the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انڈیا 2 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) اس سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ بروز منگل کو ہوگا، جسے ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔ یہ فلکیاتی مظہر اُس وقت پیش آتا ہے جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آکر اپنی پرچھائیں چاند پر ڈالتی ہے، اور یہ صرف پورے چاند کے دن ممکن ہوتا ہے۔ مکمل مرحلے میں ریلی



اسکیٹرنگ کے سبب چاند سرخ دکھائی دیتا ہے۔وزارتِ ارضی علوم ہند کے مطابق گرہن دوپہر 3:20 بجے شروع ہوکر شام 6:48 بجے ختم ہوگا، جبکہ مکمل مرحلہ 4:34 سے 5:33 بجے تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات ہند نے بتایا کہ چنئی اور کنیا کماری میں یہ منظر تقریباً 31 منٹ تک دیکھا جا سکے گا، جبکہ بیشتر مقامات پر چاند طلوع کے وقت گرہن کا اختتامی حصہ نظر آئے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.