: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: جنگ زدہ افریقی ملک میں پھنسے شہریوں کو واپس لانے کے لیے اس ہفتے شروع کیے گئے آپریشن کاویری کے تحت سوڈان سے نکالے گئے 360 ہندوستانیوں کی پہلی کھیپ دہلی پہنچ گئی
ہے۔
"ہندوستان نے ان کی واپسی کا خیرمقدم کیا۔ پہلی پرواز نئی دہلی پہنچتے ہی 360 ہندوستانی شہریوں نے راحت کی سانس لی،" وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے چہارشنبہ کو دیر گئے ایک ٹویٹ میں انخلاء کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا۔