: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایوان کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد منگل کو ایم سی ڈی میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کو دوسری بارملتوی کر دیا گیا ہے ۔ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی
کے ارکان کے درمیان تصادم کے بعد 6 جنوری کو بھی الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔ آج احاطے میں سیکورٹی بڑھا دی گئی جس کے بعد AAP کے سوربھ بھردواج نے پوچھا کہ کیا بی جے پی ایم سی ڈی پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنا چاہتی ہے۔