the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ 23 فروری 2026 (اعتماد نیوز) لکھنؤ یونیورسٹی میں لال بارہ دری مسجد کا دروازہ بند ہونے پر مسلم طلبہ نے باہر نماز ادا کی، جبکہ ہندو طلبہ نے پیچھے کھڑے ہو کر حفاظتی زنجیر بنا لی۔ اس



منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔لال بارہ دری، جو ایک تاریخی عمارت ہے، کے دروازے پر تالا لگانے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔ صورتحال کے پیش نظر پولیس تعینات کی گئی اور بعد میں حالات قابو میں آ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.