the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز ایک مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کو مسترد کر دیا جس میں ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کے 2,000 کے نوٹوں کو گردش سے نکالنے کے فیصلے کو



چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست رجنیش بھاسکر گپتا کی طرف سے دائر کی گئی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ RBI کے پاس 2000 کے نوٹوں کو گردش سے نکالنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، اور صرف مرکز ہی اس سلسلے میں کوئی فیصلہ لے سکتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.