the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انقرہ،25جنوری(ژنہوا)ترکی کے مغربی صوبہ الذيز میں جمعہ کو آئے 6.5 شدت والے زلزلے کے زوردار جھٹکوں کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 18ہوگئی ہے اور تقریباً 553زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ سلیمان سيئلو نے یہ اطلاع دی۔
موصول اطلاع کے مطابق زلزلہ ترکی کے صوبہ الذيز میں جمعہ کی رات کو مقامی وقت کے مطابق 8بج کت 55منٹ پر آیا۔زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید اور طاقت ور تھے کہ صوبے مالتیا



میں بھی محسوس کئےگئے۔
مسٹر سلیمان نےنامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا،’’زلزلے سے ہوئے نقصان کی وجہ سے الذیز میں 13 اور مالتیا میں پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 553 افراد کو کسی نہ کسی طبی مدد کےلئے اسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔
اس سے پہلے انہوں نے بتایا تھا کہ شروعاتي رپورٹوں کے مطابق زلزلہ کی وجہ سے چار یا پانچ عمارتیں منہدم گئیں اور تقریبا دس عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.