the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مودی حکومت چین کو مداخلت کے سلسلے میں کلین چٹ دے رہی ہے اور ملک اس کی بھاری قیمت چکا رہا ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مودی حکومت سرحد پر چینی سرگرمیوں اور دخل اندازی کے بارے میں



مسلسل انکار کرتی رہی ہے، جس کا خمیازہ ملک کو سرحدوں کی سالمیت کو لاحق خطرات کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے مسٹر کھرگے نے کہا، "چین کے غیر قانونی قبضے اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر سے مسلسل انکار کی مودی حکومت کی پالیسی نے ہماری سرحدوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.