: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس نے بی جے پی کی قیادت والی کرناٹک حکومت میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف بیداری پیدا کرنے کے لیے پیر کو بنگلورو میں تقریباً 300 مقامات پر خاموش احتجاج کیا۔
قائدین نے ریاستی حکومت پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔ کانگریس کے ریاستی سربراہ ڈی کے شیوکمار نے کہا، "بنگلور کی سڑکیں گڑھوں سے بھری ہوئی ہیں... کوڑے کا مسئلہ بڑھ گیا ہے... کرناٹک بدعنوانی کی راجدھانی بن گیا ہے۔"