: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی قیادت میں وفد نے منگل کو منی پور کی صورتحال کے تعلق سے صدر دروپدی مرمو کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔ جے رام رمیش نے کہا کہ
پارٹی نے 12 مطالبات پیش کیے تھے جن میں سپریم کورٹ کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن کا قیام بھی شامل ہے۔ میمورنڈم میں کہا گیا کہ ہم حکمران حکومت سے ٹھوس اقدامات کی توقع رکھتے ہیں۔