the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سرینگر،09اکتوبر:-وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں کل دیر رات فوج کے ایک قافلے پر دہشت گردوں کے گھات لگاکر کئے گئے حملے میں فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) شہید ہوگئے۔
وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے آج ’یو این



آئی‘کوبتایا کہ دہشت گردوں نے گزشتہ رات بڈگام ضلع کے درانگ میں فوج کے ایک قافلے کو نشانہ بناکر حملہ کیا جس میں فوج کے ایک جے سی او شہید ہو گئے۔
سیکورٹی اہلکاروں نے بھی جوابی کاروائی کی لیکن دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.