: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو گرین انڈیا چیلنج (جی آئی سی) اقدام میں حصہ لیا اور
ایک پودا لگایا۔ چیف منسٹر کے ساتھ بی آر ایس پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن کے کیشو راؤ، وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی، راجیہ سبھا رکن جے سنتوش کمار اور دیگر پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔