the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ، 27 اکتوبر :- راجدھانی پٹنہ سمیت ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں آج طلوع آفتاب کی پرستش کے ساتھ ہی چھٹھ کا تہوارعقیدت و احترام کے ساتھ ختم ہوگیا۔
راجدھانی پٹنہ میں آج گنگا ندی کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں میں لاکھوں عورت اور مرد ورت



رکھنے والوں نے طلوع آفتاب کو ندیوں اور تالابوں میں اس کی پوجا کی۔
ضلع اورنگ آبادکے دیو میں واقع تریتیہ دور کے سوریہ مندر میں بھی لاکھوں کی تعداد میں عقیدتمندوں نے پوجا ارچنا کی اور ورت رکھنے والوں نے ’سوریہ کنڈ‘میں پوجا کی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.