the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر ، 4 ستمبر :- وادی کشمیر میں عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی لوگ خاص طور پر بچے عید کی خوشیاں منانے کے موڈ میں نظر آئے جہاں بیشتر بچے عید کے موقع پر باغات اور پارکوں کا رخ کرتے ہیں۔
تاہم بڑھوں کو



قربانی کا گوشت تقسیم کرنے میں مصروف دیکھا گیا۔
پیر کو حالانکہ کوئی سرکاری تعطیل نہیں تھی، لیکن پھر بھی بیشتر تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سرکاری دفاتر و بینکوں میں ملازمین کی حاضری بہت کم رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.