: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ریاست میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے، انتخابی دستہ نے پیر کو تلنگانہ کے چیف منسٹر اور بھارت راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندرشیکھر راؤ کی بس کی جانچ کی۔
کریم نگر کے گنڈلا پلی ٹول گیٹ کے
قریب بس کی جانچ کی گئی۔
اتوار کو الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کی گاڑی کو چلگل چیک پوسٹ پر چیک کیا جب وہ انتخابی مہم کے لیے دھرما پوری جا رہی تھیں۔
7 نومبر کو الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے نظام آباد میں بھی اسی طرح ان کی گاڑی کی جانچ کی تھی۔