the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور، کولکتہ۔۔۔۔راجستھان اور مغربی بنگال کی 3لوک سبھا نشستوں اور 2اسمبلی سیٹوں کیلئے ہونیوالے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست دھچکا لگا۔مذکورہ تمام



نشستوں پر بی جے پی کو منہ کی کھانی پڑی۔ راجستھان میں 2لوک سبھا سیٹ (الور اور اجمیر ) اور ایک اسمبلی سیٹ( منڈلگڑھ) میں کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی۔دوسری جانب مغربی بنگال میں ایک لوک سبھا (البیریا) اور ایک اسمبلی سیٹ (نواپاڑا) میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.