: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتحادی شراکت داروں سے لے کر اس کے پارٹی قائدین اور کیڈر تک، بھارتیہ جنتا پارٹی بائیں، دائیں اور مرکز سبھی کو کھوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ طویل عرصے تک نظر انداز کیے جانے اور پیٹھ میں چھرا
گھونپنے کے بعد، آندھرا پردیش میں پون کلیان کی جنا سینا پارٹی نے زعفرانی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ کئی سینئر قائدین جیسے کے سوامی گوڈ اور داسوجو شراون نے بھی بی جے پی چھوڑ کر تلنگانہ میں حکمران تلنگانہ راشٹرا سمیتی (اب بھارت راشٹرا سمیتی) میں شمولیت اختیار کی۔