: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بینکاک/25اگسٹ (ایجنسی) تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم یِنگ لک شناوترا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کئے جانے کے بعد ملک چھوڑ کر فراد ہوگئی.
عدالت نے جمعرات کو عدالت میں موجود نہیں تھی، جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف وارنٹ جاری کیا تھا.
ان کی عدم موجودگی کے تناظر میں سپریم کورٹ کے جج نے یہ ریمارکس دیے کہ وہ امکانا ملک سے فرار ہو گئی ہیں۔ نائب وزیر اعظم نے کہا کہ وہ یِنگ لک شناوترا کے حتمی ٹھکانے
بارے میں کوئی بھی جواب دینے سے قاصر ہیں۔ سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی ملتوی کرتے ہوئے فیصلہ سنانے کی نئی تاریخ 27 ستمبر مقرر کی ہے۔