the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

مہاراشٹر کی سیاست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تقریباً 20 برس بعد ٹھاکرے برادران نے دوبارہ اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی کے بلدیاتی انتخابات میں شیوسینا (یو بی ٹی) اور مہاراشٹر نو نرمان سینا مل کر مقابلہ کریں گے اور ممبئی کو مراٹھی میئر ملے گا۔سابق چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے نے کہا،



“چاہے کچھ بھی ہو، ممبئی ہمارے ساتھ رہے گی۔” ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق 15 جنوری کو بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن سمیت 28 کارپوریشنوں، 32 ضلع پریشدوں اور 336 پنچایت سمیتیوں کے انتخابات ہوں گے۔واضح رہے کہ 2005 میں الگ ہونے والے ٹھاکرے برادران حالیہ مہینوں میں پہلی بار ایک ہی اسٹیج پر نظر آئے اور اب باضابطہ طور پر سیاسی اتحاد کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.