: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 30 جولائی (یو این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے گورنر کوشیاری کے ممبئی کے بارے میں متنازعہ تبصرے پر تنقید کرتے
ہوئے کہا کہ گورنر نے نہ صرف ریاست کے اصل باشندوں 'مراٹھی مانوس کی توہین کی ہے بلکہ یہ بیان دیکر اپنی تمام حدیں پار کر دیں ہے
ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ کوشیاری نے یہ بیان جان بوجھ کر دیاہے ۔