the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،2 اپریل(ذرائع) مہاراشٹرا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے - کورونا کے بے قابو ہوتے حالات کے درمیان وزیراعلی ادھوے ٹھاکرے ریاست کی عوام کو مخاطب کیا-
اپنے خطاب میں سی ایم نے کہا کہ اگر کورونا کی موجودہ صورتحال بنی



رہتی ہے تو میں لاک ڈاؤن لگانے سے انکار نہیں کرسکتا-
ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کے لوگ کورونا کی وجہ سے خوفزدہ ہیں-
انہوں نے کہا کہ مارچ کے بعد سے صورتحال خوفناک ہوگئی ہے- ریاست میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.