the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہیوسٹن، 25 مئی (ذرائع) ٹیکساس کے شہر اوولڈے میں پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ مرنے والوں میں 19 بچوں سمیت کل 21 افراد شامل ہیں۔
 بتادیں کہ 18سالہ بندوق بردار نے منگل کو ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں خوب گولیاں برسائی-
جس میں 21 لوگوں کی جان چلی گئی- اسٹیٹ کے گورنر کے مطابق، ملک کے اسکول میں یہ ایک جان لیوا حملہ ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.