the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 242383 نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے اب تک جانچ کئے جانے والے نمونوں کی کل تعداد بڑھ کر 9540132 ہوگئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعہ سنیچر کو



جاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ملک میں کووڈ۔ 19 کی جانچ کرنے والی لیب کی تعداد بڑھ کر 1087 ہوگئی ہے۔ ان سبھی لیباریٹریز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 242383 نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے اب تک جانچ کئے گئے کل سیمپلوں کی تعداد بڑھ کر 9540132 ہوگئی ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.