the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 5 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے سری نگر میں محاصرہ اور تلاشی مہم کے دوران سلامتی دستوں اور انتہا پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ شہر میں انتہا پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سلامتی دستوں نے چٹابال علاقہ



میں آج محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔ سلامتی دستے جب علاقہ کو سیل کررہے تھے ، اسی وقت مڈبھیڑ شروع ہوگئی۔ انہوں نےکہا کہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک دونوں طرف سے فائرنگ ہورہی تھی۔
اس سال سری نگر میں اس طرح کا یہ پہلا تصادم ہے۔
یو این آئی۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.