: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/29اکتوبر(ایجنسی) پیر کی شام کو سری نگر کے پنتھ چوک پر بی ایس ایف کی گاڑی دہشت گردوں نے حملہ کردیا، اس معاملے میں پانچ جوان زخمی ہوگئے ہیں، اس واقع کے بعد سے سبھی سیکیورٹی الرٹ پر ہیں، اس علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لے گیا ہے، سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، زخمی جوانوں کو ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے، اس پورے معاملے کو لیے کر ابھی تک بی ایس ایف اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے.