the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 25 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی کے باہر اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب ایس ایف آئی کارکنوں نے زیر التواء فیس ری ایمبرسمنٹ کی فوری ادائیگی



کے مطالبے پر اسمبلی گھیراؤ کی کوشش کی۔پولیس نے کنٹرول روم سگنل پر ہی احتجاج کو روک دیا اور کئی قائدین کو حراست میں لے لیا، جس کے باعث کچھ دیر کے لیے ٹریفک بھی متاثر رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.