the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 4 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے گجویل میں اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب کانگریس ضلع صدر آنکشا ریڈی اور پارٹی کارکنوں نے ایم ایل اے کیمپ آفس کا گھیراؤ کیا۔ جو سابق سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کی سرکاری رہائش گاہ ہے مظاہرین نے  کے سی آر کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے عدم کارکردگی پر سخت احتجاج کیا۔کانگریس کارکنوں نے الزام لگایا کہ کیمپ آفس



میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی تصویر موجود نہیں ہے، جس پر انہوں نے خود تصویر نصب کر دی۔ احتجاج کے دوران مشتعل کارکنوں نے دفتر کے شیشے اور فرنیچر کو نقصان پہنچایا۔دوسری جانب سابق وزیر ہریش راو نے کانگریس کارکنوں کی اس کارروائی کی مذمت کی، اور الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ایما پر کے سی آر کے کیمپ آفس پر یہ حملہ کیا گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.