the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک مسلح تصادم کے دوران تین جنگجوؤں کی ہلاکت کے بعد بھڑک اٹھنے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں جمعرات کو ایک عام نوجوان ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ۔
جنوبی کشمیر میں تازہ



کشیدگی پیدا ہونے کے بعد وادی میں ریل خدمات کو کلی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
ضلع پلوامہ میں مقامی انتظامیہ کے احکامات پر جمعرات کو جہاں تمام تعلیمی ادارے بند رہے، وہیں انٹرنیٹ خدمات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو ہی معطل کردی گئی تھیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.