the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 نومبر:- راجدھانی دہلی میں آج لوگوں کو سردی کا تھوڑا سا زیادہ احساس ہوا اور کم از کم درجہ حرارت نو ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم میں معمول سے ایک ڈگری نیچے ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قومی راجدھانی کے



کچھ علاقوں میں علی الصبح ہلکی دھند چھائی رہی اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں. نمی 67 اور 57 کے درمیان رہی۔

انہوں نے کہا کہ سارا دن آسمان صاف رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری کے ارد گرد رہنے کا اندازہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.