the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویہ نے کہا ہے کہ کل سے ملک کے ایک صحت مراکز میں ٹیلی میڈیسن سے متعلق مشاورت کی سہولت شروع کی جائے گی جمعہ کو یہاں ایک ٹویٹ میں، مسٹر منڈاویہ نے کہا کہ اب عام آدمی کو بھی اعلیٰ



ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے کا موقع ملے گا انہوں نے کہا کہ اب عام شہری بھی ملک کے بڑے ڈاکٹروں سے مشورہ لے سکیں گے۔
آیوشمان بھارت ہیلتھ اینڈ ویلنس سنٹر کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر 16 اپریل کو ایک لاکھ مراکز پر 'ای سنجیوانی ٹیلی کنسلٹیشن' سہولت شروع کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.