کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟
.png)
تلنگانہ میں سبزیوں کی کاشت کا رقبہ گزشتہ 11 برسوں میں تقریباً 80 فیصد کم ہوگیا ہے۔ ایک پالیسی ماہر کے مطابق 2013-14 میں سبزیوں کی کاشت 5.45 لاکھ ایکڑ تھی، جو 2024-25 میں گھٹ کر صرف 1.13 لاکھ ایکڑ رہ
گئی۔
رپورٹ کے مطابق 2025-26 میں ریاست کو اپنی 40 لاکھ میٹرک ٹن ضرورت کے مقابلے میں تقریباً 6 لاکھ میٹرک ٹن سبزیاں باہر سے درآمد کرنا پڑیں۔ ماہرین نے سبزیوں کی مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے مؤثر پالیسی اور کسانوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔